جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کو تھری ایم پی او کے تحت مزید 15 دن کے لیے نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماء جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے واپس لے لئے ہیں، دونوں رہنماؤں کو دو دن قبل رہائی کے بعد دوبارہ نظر بند کیا گیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے منگل کو پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کو تھری ایم پی او کے تحت مزید 15 دن کے لیے نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
0 تبصرے