شاباش حنا !!آپ لسٹ بنا کے پلیز چیئرمین عمران خان صاحب کو بھجوا دیں
سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پارٹی سے راہیں جدا کررہے ہیں، اب پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد امجد نے بھی پارٹی چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
محمد امجد کے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا کہ ’ تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرنے گئی۔‘
جواب میں فواد چوہدری کی اہلیہ نے انہیں شاباشی دی ، حبا فواد نے لکھا کہ ’شاباش حنا !!آپ لسٹ بنا کے پلیز چیئرمین عمران خان صاحب کو بھجوا دیں ۔ آسانی ہو جائے گی۔‘
0 تبصرے