گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوامی مسائل سننے کیلئے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوامی مسائل سننے کیلئے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔
مشکلات حل نہ ہونے کا شکوہ ہو یا مسئلے کے حل میں پیش رفت نہ ہونے کی شکایت ہو تو اب گھنٹا بجاؤ اور گورنر سندھ تک اپنی شکایت پہنچاؤ۔
کراچی کے گورنر ہاؤس کے گیٹ نمبر ایک کے باہر گھنٹا نصب کردیا گیا جہاں عوام گھنٹا بجاکراپنی مشکلات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرسکتے ہیں۔
گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ عوامی مشکلات ترجیحی بنیادوں پر دور کریں گے۔
0 تبصرے