راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے قندھار اور کابل میں افغان طالبان اور غیر ملکی عناصر کے ٹھکانوں پر ٹارگیٹڈ کارروائی کی گئی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، تمام اہداف شہری آبادی سے الگ احتیاط سے منتخب کیے گئے اور انہیں کامیابی سے تباہ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل میں "فتنہ ہندستان" کے مرکز اور قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کی بٹالین ہیڈکوارٹر نمبر 4، 8 اور بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
0 تبصرے