پولیس نے آفتاب صدیقی کے 2 سکیورٹی گارڈ کو ہراست میں لے لیا
کراچی؛ پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کے گھر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے، ترجمان آفتاب صدیقی کا کهنا هے که آفتاب صدیقی کی رہائشگاہ پر پولیس کی 5 ڈبل کیبن کے ساتھ چھاپہ مارا گیا،
جس میں تقریباً 25 لوگ سویلین اور پولیس وردی میں خواتین پولیس شامل تھیں،
پولیس نے آفتاب صدیقی کے 2 سکیورٹی گارڈ کو ہراست میں لے لیا، آفتاب صدیقی کی رہائشگاہ ڈی ایچ اے فیز 6 میں واقع ہے،
0 تبصرے