"ولی اللہ خان" تلاش کے نتائج۔

صرف کراچی کی عوام کو مہنگی بجلی فراہم کرنا سراسر ظلم ہے: ولی اللہ خان

18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بڑے بڑے ناجائز بل بھیجے جا ر ہے ہیں

ایس ایم ای سیکٹر اور نوجوانوں کو کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کےلئے مالیاتی اداروں کا کردار قابل ستائش ہے: ولی اللہ خان

سندھ بینک نوجوانوں کو زاتی کاروبار کے لئے قرضے فراہم کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کراچی تاجر برادری کےلئے خوش آئند ہے؛ ولی اللہ خان

تاجر برادری ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے پر عظم ہیں غیر ملکی سرمایہ کار اور کمپنیز کو پاکستان میں خوش آمدید کرکے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے

پاکستانی نوجوان ملازمت کے بجائے آن لائن کاروبار کو ترجیح دیں: ولی اللہ خان

دنیا بھر میں آئی ٹی کی صنعت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ پاکستان کے پروسی ممالک بھی آئی ٹی ایکسپورٹ کو بڑھانے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں

تاجروں کے لئے شرح سود میں فوری کمی کرکے ریلیف دیا جائے: ولی اللہ خان

موجودہ مہنگائی کے پیش نظرپالیسی ریٹ میں نمایاں کمی ناگزیر ہے جبکہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کےلئے بہترین اقتصادی پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے

حکومت کے ایس ایم ای فنانسنگ کےلئے رسک کوریج اسکیم کا خیر مقدم کرتے ہیں: ولی اللہ خان

حکومت کے ایس ایم ای فنانسنگ کےلئے رسک کوریج اسکیم کا خیر مقدم کرتے ہیں: ولی اللہ خان

اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ولی اللہ خان

اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ولی اللہ خان

سنڌو درياهه تي نوان ڪئنال ٺاهڻ واري سنڌ دشمن فيصلي خلاف وڪيلن جو ٻٻرلوءِ باء پاس تي ڌرڻو ، هزارين ماڻهو شريڪ

خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

ڪراچي مان اغوا ڄاڻايل ناري خيرپور واسي سئوٽ سان پرڻو ڪري ڇڏيو

ملير: ڌڻي پرتو ڳوٺ ۾ پاڪستان پبلڪ اسڪول ۾ سالياني امتحانن ۾ پوزيشن ماڻيندڙ شاگردن ۽ شاگردياڻين ۾ ايوارڊ ورهائڻ واري تقريب

مورو ۾ ڳوٺ سردار خان لنڊ واسڻ عورت جو معصوم ٻارڙن سميت احتجاج

نوشهروفيروز جي صحافين عطا حسين سمون ۽ راجا علي جو ننڍو ڀاءُ لاڏاڻو ڪري ويو

مورو پوليس جون منشيات فروشن خلاف ڪارروائيون، 10 کان وڌيڪ گرفتار

ٻارڙن جي پيدائش ۾ وقفو ڪرڻ سان آبادي تي ڪنٽرول ڪري سگهجي ٿو: فراز احمد عباسي