"ایئرپورٹ" تلاش کے نتائج۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے شارجہ جانے والے مسافر کے جوتوں اور سامان سے ایک کلو 160 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔

کراچی ایئرپورٹ کا ہولناک واقعہ – جب ایک غیر ملکی وفد نشانے پر آیا

پاکستان کی تاریخ میں 1970ء کا ایک دن ایسا بھی آیا جس نے ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

کراچی ایئرپورٹ کے قریب شارع فیصل پر چلتی گاڑیوں سے فائرنگ کا واقعہ لڑکی کے تنازعے پر پیش آیا، پولیس حکام

ایک لڑکی گاڑی میں اپنے دوست کے ساتھ جا رہی تھی، اس کا بوائے فرینڈ اس گاڑی کا پیچھا کرتا ہوا آرہا تھا: پوليس

گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا

چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے

سندھ حکومت کا صارم برنی ٹرسٹ کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا صارم برنی ٹرسٹ کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ

ایئرپورٹ سے لے کر ڈرگ روڈ تک شاہراہ فیصل خوبصورت بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت شاہراہ فیصل کی خوبصورتی سے متعلق اجلاس

ڪنري ۾ لکين رپين جي منشيات هٿ اچڻ وارو معاملو، ايس ايڇ او معطل

ملير ندي مان معصوم ٻار جو لاش هٿ، بن قاسم ۾ فائرنگ سبب هڪ ڄڻو مارجي ويو

سنڌي ادبي سنگت شاخ ملير جي دستوري گڏجاڻي نامياري اديب راشد لکمير جي صدارت هيٺ ٿي گذري

ڍورونارو پريس ڪلب جي سالياني چونڊ، عبدالستار چوپاڻ صدر، عاصم عارف قريشي نائب صدر چونڊجي ويا

شڪارپور ۾ جماعت اسلامي، جيئي سنڌ محاذ ۽ ايس ٽي پي اڳواڻن جي بيٺڪ

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، منشيات فروشن ۽ ڏوهارين سميت 4 ڄڻا گرفتار

کراچی: 75لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ماڻهن کي تحفظ فراهم ڪرڻ اولين ترجيح آهي: ايس ايڇ او مورو علي اڪبر کوکر