کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
0 تبصرے