"پانی" تلاش کے نتائج۔
جسقم کی ہڑتال کینالوں کے خلاف ریفرنڈم ہوگا، 25 اپریل کو اہم اعلان ہوگا: صنعان قریشی
پانی سندھ کی بقاء کا مسئلہ ہے، ہم کینال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے. جسقم چیئرمین
رانا ثناءاللہ کا شرجیل انعام میمن سے ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ، پانی کے مسئلہ پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران نہروں کے مسئلہ کو حل کرنے کے حوالے سے معاملات کو آگے بڑھایا گیا
خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت
پانی پر ڈاکہ نامنظور، تمام کینال نامنظور، سندھو پر ڈاکہ نامنظور کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے
پانی کی مسلسل کمی، پاکستان کا سب سے بڑا دریا دریائے صحرائے تھر کا منظر پیش کرنے لگا
کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی قلت سے انسانی زندگی اور آبی حیات شدید متاثر ہونے لگی
پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن نے 12 فیصد شرح سود کا فیصلہ مسترد کردیا
اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 12فیصد پر برقرار رکھ کر تاجر برادری کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،،سلیم ولی محمد
سندھو دريا ہماری زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ کئنال بننيں نهيں دينگيں: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
میں دریائے سندھ، سندھ کے پانی، ڈالفن اور عوام کے لیے لڑوں گا
تاجکستان سے بلوچستان تک پانی لانے پر غور کر رہے ہیں، صدر مملکت آصف زرداری
آصف علی زرداری نے علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا