تازہ ترین خبریں۔
حرم پاک میں جیب کتروں سمیت بیرون ملک گرفتار ہونے والے 90% پنو فقیروں کا تعلق پاکستان سے ہے!
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین منظور کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔
تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے بیانات کو غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا
عمران خان کو بیلٹ پیپر سے غائب کرنے کی مکروہ کوشش ملک و قوم کیخلاف مجرمانہ اقدام ہوگا
چچا کی درخواست رد، سپریم کورٹ نے متوفی کی بیٹی کو جائیداد کا وارث قرار دے دیا
قیامت کے دن بچوں کو ان کی ماؤں کے نام سے پکارا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پیپلزپارٹی کا سینیٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کو ریکوزیشن مسترد کرنے کے معاملے پر خط لکھ دیا
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان
صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی
نواز شریف کی گرفتاری کے بیان پر وزیر داخلہ کا یو ٹرن
سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان سے متعلق وضاحت دے دی۔
بیلٹ پیپر پر تحریک انصاف کی عدم موجودگی پر احتجاج ہوا تو بھی انتخابات جائز ہوں گے، وزیراعظم
انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی مخصوص گروہ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی
سپریم کورٹ نے دو بچیوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس
محمد نواز شریف 21 کو پاکستان پھنچے گے: شہباز شریف
تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں
یہ خیال ذہن سے نکال دیں کہ مقدمات میں اب تاخیر ہوگی، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں مقدمات میں تاخیر کے تصور کو ختم کرنا چاہیے