"punjab police" تلاش کے نتائج۔

لاہور بھاٹی گیٹ سانحہ: ورثا کا پولیس پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کا سنگین الزام

بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے میں ورثا نے پولیس پر سادہ کاغذ پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کردیا۔