"jets" تلاش کے نتائج۔

ترکیہ نے فضائی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا، بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی خودکار فارمیشن پرواز کامیاب

ترکیہ کے جدید بغیر پائلٹ جنگی طیارے قزل ایلما نے پہلی بار مکمل خودکار قریبی فارمیشن پرواز انجام دے کر عالمی ہوا بازی میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔