"deadBodies" تلاش کے نتائج۔

گلشنِ اقبال میں 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا سانحہ، خاندان پر ڈیڑھ کروڑ روپے قرض کا انکشاف

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پولیس نے متاثرہ خاندان کے شدید مالی دباؤ میں ہونے کی تصدیق کر دی۔