"TTP" تلاش کے نتائج۔

عالمی سیکیورٹی پر خطرے کی گھنٹی: افغان طالبان دہشت گردی کے مرکز کے طور پر بے نقاب

عالمی جریدے نے سرحد پار دہشت گردی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے افغان طالبان کو خطے اور دنیا کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں؟ پاکستان نے بڑا دعویٰ کردیا

سلامتی کونسل میں پاکستان نے کہا کہ افغانستان میں داعش خراسان، القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد گروہوں کو پناہ مل رہی ہے، جو خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے۔

ٹی ٹی پی ہماری وجہ سے تھی تو بی ایل اے کس کی وجہ سے؟ عمران خان

مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت کیسے ہوئی؟

کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا گیا، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار

کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا گیا، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار

ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

27 اکتوبر 2022 کوٹی ٹی پی بلوچستان کا سرغنہ بسم اللہ عرف پہلوان مارا گیا۔