"Eid" تلاش کے نتائج۔

عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے تین شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد عید الاضحیٰ پر دہشتگردی کا منصوبہ بنارہے تھے، ان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جون سے یکم جولائی تک صوبے بھر میں تعطیلات ہوں گی۔