"7 magnitude" تلاش کے نتائج۔

تائیوان میں 7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت تائی پے سمیت وسیع علاقوں میں جھٹکے

تائیوان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب آنے والے طاقتور زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، تاہم سونامی یا بڑے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔