"ڈی ایس پی پارس بکهرانی" تلاش کے نتائج۔

شکارپور میں پولیس کا آپریشن، 9 مبينه ڈاکو ہلاک، ڈی ایس پی پارس بکهرانی، ان کے شوہر ڈی ایس پی ظہور سومرو سمیت 4 اہلکار زخمی

ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ اسپتال پہنچے اور ڈی ایس پی پارس بکهرانی، ان کے شوہر ظہور سومرو اور دیگر اہلکاروں کی عیادت کی