"مکہ" تلاش کے نتائج۔

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ، دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانی شہریوں کو تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی گئی۔

حج کے رکن اعظم کے موقع پر اماراتی خلاباز نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کر دی

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مکہ مکرمہ کی یہ تصویر انہوں نے 26 جون کو کھینچی تھی۔

مکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی؛ 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

وزٹ ویزہ ہولڈرز کو سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے:سعودی وزارت حج و عمرہ

وزٹ ویزا پر مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے:سعودی وزارت حج و عمرہ