"ملیر: پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں مزدور" تلاش کے نتائج۔

ملیر: پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں مزدور جاں بحق، مزدوروں اور ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاج

یونیورسل رائس مل میں کام کے دوران سجاد زہرا نی حادثے میں جاں بحق ہو گیا، مزدوروں اور ورثاء میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔