"مفتی منیب الرحمٰن" تلاش کے نتائج۔

مفتی منیب الرحمٰن ڈینگی میں مبتلا، اسپتال میں زیرِ علاج

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمٰن کو طبیعت خرابی پر ڈینگی کی تشخیص کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔