"شہید ناظم جوکيو کیس" تلاش کے نتائج۔

ٹھٹھہ: شہید ناظم جوکيو کی بیوہ شیرین جوکيو کی دوسری شادی کا انکشاف، معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

ذرائع مطابق، شیرین جوکيو سے مبینہ طور پر شادی کرنے والے آصف جوکيو کی پہلی بیوی، وسندی جوکيو، سیشن کورٹ ٹھٹھہ پہنچ گئی۔