"شادی" تلاش کے نتائج۔

ریحام خان کی نئی شادی؟ نئے برائیڈل فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

فوٹو شوٹ کی تصاویر نے ان کی چوتھی شادی کی افواہوں کو جنم دیا

مزاحیہ ڈرامہ شادی میرے باپ کی نے شاٸقین اسٹیج کے دل جیت لیے

عنایت سمیع اور ان کی ٹیم نے اصلاحی موضوع پر طنز و مزاح سے بھرپور ڈرامہ پیش کیا

اردو مزاحیہ ڈرامہ شادی میرے باپ کی 29 نومبر کو رات نو بجے پیش کیا جائے گا

ملک آرٹ پروڈکشن کی جانب سے عبدالرزاق ملک کے بینر تلے ڈرامے کے مصنف ۔ و ہدیات کار عنایت سمیع ، معاون ہدایت کار عظیم خان ہیں

اپنی اہلیہ سے طلاق کا اعلان کرتے ہوئے اے آر رحمان نے ایک جذباتی پیغام جاری کیا

سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

گھوٹکی کے قریب ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون مبینہ طور پر قتل

شہناز میرانی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی، اہل خانہ نے قتل کا الزام اس کے شوہر رمضان ملک پر لگادیا

لوگوں کو شادی کاجھانسہ دےکر کچے کے ڈاکووٗں کے سپرد کرنے والی اہم سہولت کار ملزمہ کراچی سے گرفتار

کراچی سميت ملک کے ديگر شهروں کے لوگوں کو شادی کاجھانسہ دينے والی ملزمه گرفتار

تین سال قبل لاپتہ ہونے والی شادی شدہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے ٹریس کر لیا گیا

فیس بک کے ذریعے 23 سالہ خاتون کو اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ ٹریس کیا گیا

پاکستانی لڑکوں میں دلچسپی نہیں، شادی کے لیے امریکی یا برطانوی لڑکے تلاش کر رہی ہوں: اقرا وسیم

میں بیرون ملک مقیم پاکستانی سے شادی کر سکتی ہوں اور میں وہیں رہنا چاہتی ہوں۔

خود سے شادی کر کے انٹرنیٹ پر مشہور ہونے والی خاتون ٹک ٹوکر نے ترکی میں خودکشی کرلی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی لاش سے ایک خط بھی برآمد ہوا ہے

مولانا طارق جمیل نے شادی سے پہلے ثنا خان کو وائس نوٹ میں کیا کہا؟

ثنا خان نے پوڈ کاسٹ میں مفتی انس کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی پر شادی اور ازدواجی تعلقات کے بارے میں تفصیل سے بات کی