"ساتھ اپنے تعلقات" تلاش کے نتائج۔

اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولینڈ نے پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں نمایاں کردار ادا کیا، جو دونوں ممالک کے مضبوط اور تاریخی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے دفاع، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

سوناکشی نے ظہیر کے ساتھ اپنے تعلقات کو سات سال تک خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی

انٹرویو کے دوران سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات کو خفیہ رکھنے کے حوالے سے تفصیل سے بات کی

اٹلی کے وزیر اعظم کے ساتھ رومانوی تعلقات؟ ایلون مسک نے خاموشی توڑی

ایلون مسک نے اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی