"سائبر حملے" تلاش کے نتائج۔

پاکستان پر دو بڑے سائبر حملے ناکام، حکومتی ادارے بڑے نقصان سے بچ گئے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ویک اینڈ پر پاکستان کے سرکاری اداروں پر کیے گئے دو بڑے سائبر حملے ناکام بنا دیے گئے۔