"ریاض ایئر" تلاش کے نتائج۔

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ — پاکستان کی فضائی تاریخ میں نیا باب رقم

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو کے شعبے میں ایک تاریخی اور اہم معاہدہ کر لیا ہے۔