"ذوالفقار علی بھٹو نے سیاست کو" تلاش کے نتائج۔

ذوالفقار علی بھٹو نے سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی جلسوں تک پہنچایا: نثار احمد کھوڑو

پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ہر ضلع میں جلسے منعقد کیے جائیں گے جن سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آن لائن خطاب کریں گے