"دریائے سندھ" تلاش کے نتائج۔

کچے سے پکّے تک: بیزار ڈاکوؤں کی بحالی یا خطرناک تجربہ؟

پالیسی بمقابلہ حقیقت: کیا کچے کے بیزار ڈاکوؤں کو پکّے میں لانے سے مسائل ختم ہوں گے؟

جب تک سندھ کی بیٹیاں زندہ ہیں، وہ اپنے دریائے سندھ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گی۔ زاہدہ ڈاہری

سندھیاڻي تحریک نے ہمیشہ دریائے سندھ پر ہونے والے حملوں کے خلاف قیادت کا کردار ادا کیا ہے

خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

پانی پر ڈاکہ نامنظور، تمام کینال نامنظور، سندھو پر ڈاکہ نامنظور کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں قرارداد

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے چولستان منصوبے کا افتتاح کیا تھا