"خودکش بمبار" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکہ: خودکش بمبار کے معاون ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 4 دہشتگرد گرفتار

انٹیلی جنس بیورو اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں خودکش حملہ کے پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔