"الیکشن کیس" تلاش کے نتائج۔

چیف جسٹس کے کل کے مقدمات ڈی لسٹ، خصوصی بینچ پنجاب کے پی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ منسوخ کر دیا اور چیف جسٹس کے کل کے روٹین کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔