"افغان خارجی دہشتگرد" تلاش کے نتائج۔

وانا کیڈٹ کالج میں خارجیوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کُن آپریشن جاری

جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا میں چھپے افغان خارجیوں کے خلاف پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن کلیئرنس آپریشن جاری ہے، دہشتگرد مسلسل افغانستان سے ہدایات لے رہے تھے۔