"اسکوٹی ٹریننگ" تلاش کے نتائج۔

سندھ کے مختلف شہروں میں خواتین و طالبات کے لیے اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز...شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے صوبے کے مختلف شہروں میں اسکوٹی ٹریننگ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔