کراچی ( پ ر ) ابا جی سرکار کی بخاری گروپ آف کمپنیز کے ھیڈ آفس آمد سید امتیاز الحق بخاری نے استقبال کیا اس موقع پر ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا سید امتیاز الحق بخاری نے کہا کہ کہا کہ اس وقت پاکستان اور بھارت دونوں طرف کی عوام کو جنگی صورتحال کا سامنا ہے مگر جنگ کسی بھی مسلے کا حل نہیں ہے پاکستان سے زیادہ غربت بھارت میں ہے کیونکہ آبادی کے اعتبار سے بھارت بڑا ملک ہے ہر مسلے کا حل امن بھائی چارہ اور ٹیبل ٹاک سے ہے پاکستان کی عوام، سیاست دان سب پاک افواج کے ساتھ ہے ابا جی سرکار نے کہا کہ یہ یہودی لابی کی سازش ہے پاکستان ایک اسلامی مضبوط ریاست ہے جو کہ مسلم دشمن ممالک کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے موجودہ حالات میں تمام اسلامی ممالک یکجا ہو جائیں یہی حالات کا تقاضہ ہے اس موقع ابراہیم پٹنی ، نہال صدیقی،احسان جمال بھی موجود تھے
0 تبصرے