صدر مملکت آصف علي زرداری نے ابو ظبی کے ولی عہد کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علي زرداری نے ابو ظبی کے ولی عہد کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علي زرداری نے ابو ظبی کے ولی عہد کو نشان پاکستان سے نواز دیا ابوظہبی کے ولی عہد کی پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں انہیں نشان پاکستان کا اعزاز دیا گیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سمیت دیگر وزرا شریک تھے۔