چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے درمیان معاملات کے حل کیلئے پی پی پی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی موجود
0 تبصرے