ہمیں عمران خان کے لئے احتجاج کرنا پڑے گا،پرامن احتجاج ہمارا حق ہے
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے بایر میڈیا ٹاک کرتے هوئے کها که ڈاکٹرعاصم یونس نے طبی معائنہ ہے بعد بتایا کہ بانی پی ٹی ائی کی صحت ٹھیک یے صرف انکے مسلز ڈھیلے ہوئے ہیں
عالمی اور پاکستان نظام کے خلاف کیا لیکن ان پر ٹارچر کیا
انتظار پنجھوتہ کس حال میں واپس ائے،اس کا کیا قصور تھا
وہ بانی پی ٹی ائی کی کوارڈینیشن کرتے تھے،انکے ترجمان تھے
اپ نے انکو اٹھا کر ایک مہینہ رکھا،ظل شاہ معصوم کے ساتھ فزیکل ٹارچر کیا گیا
اسکو پل سے نیچے پھینک کر کہا گیا بانی پی ٹی ائی نے قتل کیا
دنیا کے کونسے نظام میں جھوٹ بولنے کی اجازت اور سزا نہ ملے
سارے حکومت جھوٹ بول رہی یے
انصاف کا مذاق بنا دیا گیا ہے،بانی پی ٹی ائی نے کہا اسکا ایک ہی حل ہے کہ انصاف کے لئے انقلاب لیکر ائیں
جو تماشہ انتظار کے ساتھ کیا وہ کسی ہے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
ہمیں اس چیز کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا
جس نے قاضی فائز کے ساتھ احتجاج کیا اسکی پاکستان میں فیملی کو اٹھا لیا گیا
کیا پاکستان میں کی گئی حرکتوں کا برطانیہ میں انصاف مانگا جائے گا
اس تحریک کو نام دے دیا گیا یے اب انصاف کے لئے انقلاب لانا پڑے گا
ہم پر 5اکتوبر کو مقدمہ درج کیا گیا جبکہ گرفتاری 4اکتوبر کو کی گئی
دو دو سال کے بچوں کو گھسیٹا جا رہا ہے
چیف جسٹس سے اپیل کریں گے کہ اپ اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھیں گے
ملک میں قانون تو ہے ہی نہیں
عمران خان کی ہماری نظر میں خطرے میں یے وہ کوئی ڈیل نہیں کر رہے انکے پاس کوئی نہیں ایا
وہ ڈیل نہیں کر رہے
کیا وہ کسی کے لئے کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں
ہم سن رہے ہیں کہ عمران خان ا رہے ہیں،انکا کوئی ارادہ نہیں عمران خان کو نکالنے کا
یہ نکالنے والی ڈس انفارمیشن بند ہونی چاہیئے
ہمیں عمران خان کے لئے احتجاج کرنا پڑے گا،پرامن احتجاج ہمارا حق ہے
عمران خان کو جیل سے ہم نکلوائیں گے
0 تبصرے