زرتاج گل ، عامر مغل کے خلاف تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کا معاملہ
زرتاج گل ، عامر مغل کے خلاف تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کا معاملہ
زرتاج گل اور عامر مسعود مغل کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں جمع
عدالت نے زرتاج گل اور عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
عدالت نے زرتاج گل 25 اکتوبر جبکہ عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 18 اکتوبر تک توسیع کردی
کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کی
زرتاج گل اور عامر مغل کے وکلاء کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی
پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے سردار مصروف عباسی ایڈووکیٹ و دیگر عدالت میں پیش ہوئے
عدالت نے کیس کی سماعت آئیندہ تاریخوں تک ملتوی کردی
0 تبصرے