عدالت نے علی بخاری ایڈوکیٹ کی 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کردی
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد, زرتاج گل ، عامر مغل اور علی بخاری ایڈوکیٹ کے خلاف تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات
عدالت نے زرتاج گل ، عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 14 اکتوبر تک توسیع کردی
عدالت نے علی بخاری ایڈوکیٹ کی 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کردی
کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کی
زرتاج گل اور عامر مغل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
عدالت نے زرتاج گل اور عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
عدالت نے کیس کی سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کردی
0 تبصرے