صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، صدر مملکت کا ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت، شہید کے لئے بلند درجات کی دعا، ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ مستونگ، بلوچستان حملے میں شہید ہوئے تھے-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کهنا تها که شہید ذاکر بلوچ نے قومی ذمےداری سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا-پوری قوم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے-ساری قوم شہداء اور انکے خاندانوں کی ملک و قوم کے لیے بیمثال قربانیوں کیلئے احسان مند رہے گی-
صدر مملکت نے شہید کے جذبہء حب الوطنی کو سراہا، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا
0 تبصرے