چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے
کراچی (ویب ڈیسک) چین کے سفیر چیانگ زیڈان نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
کراچی کے قائداعظم میوزیم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے اور مزید منصوبے شروع کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
0 تبصرے