English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد
views
|
06th Sep 2024
•
تازہ ترین
خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کے درمیان خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی ایشیا میں کنکٹیوٹی اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے گوگل کارپوریشن کے اقدامات کو سراہا
عالمی ٹیکنالوجی کے ادارے اگر مزید مواقع فراہم کریں تو پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں سے پوری دنیا مستفیذ ہوسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
گوگل پرعزم ہے کہ وہ خطے میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرے، اسکاٹ بیومونٹ
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
09th May 2025
•
پاکستان
سینیٹر روبینہ خالد کا مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین، قوم سے اتحاد و یکجہتی کی اپیل
07th May 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
صحت – الله پاڪ جي عظيم نعمت
07th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی اخبار کی جانب سے پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق
07th May 2025
•
تازہ ترین
پاکستانی جنگی طیاروں کی کامیابی کے بعد چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ
09th May 2025
•
پاکستان
سینیٹر روبینہ خالد کا مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین، قوم سے اتحاد و یکجہتی کی اپیل
07th May 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
صحت – الله پاڪ جي عظيم نعمت
07th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی اخبار کی جانب سے پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق
07th May 2025
•
تازہ ترین
پاکستانی جنگی طیاروں کی کامیابی کے بعد چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد
ر گوگل
اسکاٹ بیومونٹ
0 تبصرے