ایاز صادق نے پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دینے والی فائل پر دستخط بھی کیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 10 گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا۔
ایاز صادق نے پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دینے والی فائل پر دستخط بھی کیے جب کہ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
0 تبصرے