اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نیر بخاری اور فرحت اللہ بابر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری اور پاکستان پیپلزپارٹی کی انسانی حقوق کمیٹی کے صدر فرحت اللہ بابر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی