اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سے میئر کراچی مرتضی وہاب, ندیم افضل چن اور روبینہ خالد کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی۔ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پی پی پی کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن ندیم افضل چن نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور مسلم لیگ ن سے ہونے والے مشاورتی عمل سے متعلق بریفنگ دی۔ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ملک بھر میں مستحق و نادار افراد کی امداد سے متعلق آپریشن کی آگاہی دی۔