گھوٹکی کے کچے میں مسلح افراد کی فائرنگ، صحافی محمد بچل قتل

گھوٹکی کے کچے میں مسلح افراد کی فائرنگ، صحافی محمد بچل قتل

گھوٹکی کے  کچے میں مسلح افراد کی فائرنگ، صحافی محمد بچل قتل

گھوٹکی کے کچے میں مسلح افراد کی فائرنگ، صحافی محمد بچل قتل، گھوٹکی ضلعے کے کچے راؤنتی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی محمد بچل کو قتل کرديا واقعے کے بعد صحافی محمد بچل کی لاش اوبارو اسپتال پہنچائی گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کا ايس ايس پی آفيس کے سامني دهرنا