ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کا ایک بار پھر بحث، کیا معاملہ ہے؟

ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کا ایک بار پھر بحث، کیا معاملہ ہے؟

ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کا ایک بار پھر بحث، کیا معاملہ ہے؟

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار آدتیہ پراتیک سنگھ سسودیا عرف کنگ کی دوستی کے چرچے ایک بار پھر سے ہونے لگے ہیں۔ اس بار بھارتی ریپر اور آرٹسٹ کنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہانیہ عامر نہ صرف ان کی دوست ہیں بلکہ ان کی مداح بھی ہیں۔ حال ہی میں، باشاہ نے بی بی سی ایشیا کے لیے ریکارڈ کیے گئے ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا، جہاں انھوں نے پاکستانی اداکارہ سے متعلق سوالات کے جوابات دیے۔ انٹرویو کے دوران پروگرام کی میزبان نے بھارتی فنکارہ ہانیہ عامر کے مختلف پراجیکٹس کے بارے میں سوالات کیے تاکہ معلوم ہو سکے کہ وہ انہیں کس حد تک پسند کرتی ہیں۔ صرف 60 سیکنڈ میں 10 میں سے 9 سوالوں کے درست جواب دے کر انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف ان کے اچھے دوست ہیں بلکہ ان کے بڑے مداح بھی ہیں اور ان کے ڈرامے شوق سے دیکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کنگ کی دوستی کے چرچے ہو رہے ہیں۔