جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے کزن کی بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا۔

جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے کزن کی بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا۔ صدر تھانی کے علاقہ میں ملزم عرفان مغیری نے پستول سے فائرنگ کر کے کزن مشتاق کی بیوی نسیماں اور نوجوان عبدالغفار مغیری کو قتل کر دیا۔