میرپورماتھیلو میں شہید نصراللہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے دھرنا جاری

میرپورماتھیلو: شہید صحافی نصراللہ کے قاتلوں کی گرفتاری اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے شہید کی والدہ مسمات پٹھانی کی قیادت میں ہزاروں افراد کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔