پی ٹی آئی کا عدت نکاح کیس کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
راولپنڈی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کی بانی اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ ہم عدت نکاح کیس میں سزا کی معطلی کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی تک کوئی بات نہیں ہوگی، ہماری تحریک تیزی سے آگے بڑھے گی اور ہم ہر جگہ احتجاج کریں گے۔
0 تبصرے