اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کمیشن کی رپورٹ کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے 21 مئی 2022 کو گرفتار کیا تھا۔
0 تبصرے