شاہ رخ خان خوش قسمت ہیں، انہوں نے مجھے بوسہ دیا: کترینہ کیف

شاہ رخ خان خوش قسمت ہیں، انہوں نے مجھے بوسہ دیا: کترینہ کیف

شاہ رخ خان خوش قسمت ہیں، انہوں نے مجھے بوسہ دیا: کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی مختصر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ فلم میں بوسے کا سین شوٹ کرنا میری نہیں بلکہ شاہ رخ خان کی خوش قسمتی ھے جنھوں نے مجھے بوسہ دیا۔ شاہ رخ خان اور کتریبہ نے رومانوی فلم جب تک ہے جان میں ایک ساتھ کام کیا ہے، جس میں دونوں نے بوسہ بھی لیا۔ ٹرائی اینگل لو کی کہانی میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے درمیان کئی رومانوی مناظر فلمائے گئے۔ حال ہی میں کترینہ کیف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے اور شاہ رخ خان کے درمیان بوس و کنار کے سین کی شوٹنگ کے بارے میں بات کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس سوال پر کترینہ کیف پہلے تو شرمندگی کے عالم میں ہنس پڑیں اور بعد میں کہتی ہیں کہ ایسا سوال کرنے پر آپ کو سلام کرنا چاہیے۔ کترینہ کیف کے جواب نہ دینے کے باوجود مداحوں نے اپنے سوالات جاری رکھے ہوئے ہیں، جس میں تقریب کے میزبان نے سوال کرنے والوں کو یہ بھی بتایا کہ انہوں نے کترینہ اور شاہ رخ خان کے بوسے پر تمام تحقیق کی ہے۔ سائل نے بعد میں کترینہ کیف کو یہ کہہ کر مبارکباد دی کہ انہوں نے فلم میں شاہ رخ خان کو بوسہ دیا۔ ویڈیو میں کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ یہ شاہ رخ خان ہیں جنہوں نے اسے بوسہ دیا تھا،